فیوچر پائپ انڈسٹریز پائپنگ کے مرکب احوال میں رہنما کی حیثیت رکھتی ہیں۔

اورجانیے
    • ہم تیل و گیس، صنعتی، پانی، اور بحری صنعتوں میں پائپنگ کے مرکب احوال کو ڈیزائن اور تیار کرتے ہیں۔
    • ہمارے احوال میں پائپنگ سسٹم کا ڈیزائن، مینوفیکچرنگ، انجنئیرنگ سروسز، پراجیکٹ کی تنظیم، تکنیکی معاونت، فیلڈ کی نگرانی اور تربیت شامل ہے۔

شعبے

ہمارے پائپنگ کے مرکب احوال صنعتی سیکٹرز کے وسیع تر شعبوں میں استعمالات کو اہم بناتے ہیں۔

احوال

فراہم کردہ حل کی وسیع تعداد کے ہمراہ ہماری پراڈکٹس کا جامع پورٹ فولیو، ہمیں پائپنگ کے جامع احوال فراہم کرنے کا مجاز کرتا ہے۔ ہم اپنے تیار کردہ مرکب پائپ سسٹمز اور اس کے حل کو ڈیزائن، صنعت سازی، آزمائش، تنصیب اور انتظام کرتے ہیں جو کہ مختلف سیکٹرز، استعمالات اور پراجیکٹس کے مطابق خصوصی طور پر بنائے جاتے ہیں۔

ہمارا فعال کام

دیکھنا ہی یقین کرنا ہے! ہمارے احوال جامع ہیں۔ ہم اپنے صارفین کے ساتھ سادہ تبدیلیوں سے لے کر میگا پراجیکٹس پر کام کرتے ہیں۔ تصور سے تنصیب اور اس کے درمیان ہر مرحلے کے لیے – ہمارے فعال کام پر ایک نظر کیجئے۔

ہماری کیس کی سٹڈی کو دریافت کیجئے

ہماری ٹیکنالوجی

ہماری ٹیکنالوجی قدر تخلیق کرتی ہے۔ فیوچر پائپ انڈسٹریز 35 سال سے زائد تجربے پر مشتمل مرکب سرکردہ پائپس کی ٹیکنالوجی فراہم کرتی ہیں۔ جدت، آزمائش اور تحقیق کے زیر نظر ہماری ٹیکنالوجی صارف اور سیکٹر کی ضرورت کے مطابق مسلسل ترقی کر رہی ہے۔ جن ایپلیکیشنز میں ہماری مصنوعات استعمال کی جاسکتی ہیں، ان کی تعداد ہماری ٹیکنالوجیز کی پیش رفت، موجودہ مارکیٹوں میں وسعت اور نئی مارکیٹوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ بڑھ رہی ہے۔

ہماری ٹیکنالوجی کے بارے میں مزید جانیئے

مرکب کیوں

حتمی صارف مرکب پائپوں کا انتخاب کرتے ہیں کیونکہ یہ قدر تخلیق کرتے ہیں۔ کم وزن، لچک دار، متنوع، مؤثر اور دیرپا ہیں، مرکب پائپس جیسے کہ فائبر گلاس ایسا میٹریل ہیں جو نئی اور متبادل تنصیبات کے لئے منتخب کی جاتی ہیں۔ نقل و حمل کے کم خرچ، بہتر کارکردگی، کم تر فعالیاتی لاگت اور دیرپا ماحولیاتی فوائد کے ساتھ ہم آہنگ مرکب پائپ کے احوال بہت سے فوائد لاتے ہیں۔

اورجانیے

فیوچر پائپ انڈسٹریز ہی کیوں

فیوچر پائپ انڈسٹریز میں، ہم دنیا کو مؤثر ترین اور قابل رسائی طریقے سے پانی اور توانائی فراہم کرنے پر کام کر رہے ہیں۔ ہم اپنے پراڈکٹ کے جامع پورٹ فولیو کے ذریعے ایسا کر رہے ہیں جس میں ہمارے جامع اور مربوط احوال شامل ہیں۔ ہم 50 سے زیادہ ممالک میں، صنعتی پلانٹس اور سیلز آفسز کے ساتھ پراجیکٹس کا احاطہ کرتے ہوئے دنیا بھر میں کام کرتے ہیں۔ ان سب کی تکمیل ہماری ٹیم ممکن بناتی ہے جو تین ہزار سے زائد ملازمین پر مشتمل ہے جو حل تشکیل دینے کے لیے دنیا کو مربوط کرنے اور قدر تخلیق کرنے کے اشتیاق اور وابستگی سے مزین ہیں۔

مزید جانیئے

ہم سے رابطہ کیجئے

ہم آپ سے سننا چاہتے ہیں! سوالات، استفسارات، پراڈکٹ کی معلومات یا چیلنجز، ہم مدد کے لئے یہاں موجود ہیں، یہاں/ذیل میں ہمارے مقامی آفس سے رابطہ کیجئے۔

عالمی روابط کی فہرست کو ملاحظہ کیجئے

کیرئیرز

فیوچر پائپ انڈسٹریز میں ہماری بڑھوتری کے موقع کی طرح مواقع لامتناہی ہیں۔ آپ دنیا میں جہاں کہیں بھی ہیں، ہم چاہیں گے کہ آپ ہمارے ساتھ شامل ہوں!

FPI پر کیرئیرز کے بارے میں مزید جانئے